پیر, جولائی 13, 2026
اشتہار

کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا، خود چیک کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

بجٹ 27-2026 کے اعلان کے بعد آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا، یہ جاننے کے لیے نیچے دیا گیا انکم ٹیکس کیلکولیٹر استعمال کریں۔

Pakistan Salary Tax Calculator

Budget FY 2026-27 Slabs (Abolished Surcharge)



Monthly Tax
PKR 0
Take-Home Pay
PKR 0

Annual Gross Income:PKR 0
Annual Tax Liability:PKR 0
Effective Tax Rate:0%

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس سلیبس میں چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 22 سے 32 لاکھ روپے سالانہ کمانے والوں پر ٹیکس 23 سے کم کرکے 20 فیصد کردیا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ 32 سے 41 لاکھ روپے سالانہ آمدن پر ٹیکس کی شرح 30 سے گھٹا کر 25 فیصد کردیا ہے، 41 سے 56 لاکھ روپے سالانہ آمدن انکم ٹیکس 35 فیصد سے کم کرکے 29 فیصد کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 70 لاکھ سے تک تنخواہوں کے لیے ٹیکس 35 سے کم کرکے 32 فیصد کردیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں