کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں کا جینا حرام کردیا۔
کراچی شہریوں کو راہ زنوں سے نجات دلانے کےلیے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی نے سربراہی میں پولیس حکام سرجوڑ کر بیٹھ گئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پہلی بار اجلاس سہراب گوٹھ تھانے میں ہوا جس میں حالیہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا جائزہ لیا گیا۔
- Advertisement -
کراچی پولیس چیف کا ایس ایچ اوز کو اسٹریٹ کرائم کیخلاف حکمت عملی بنانے اور ہائی وے پر ایس ایس یو پولیو موبائلز کا بھی استعمال کرنے کا حکم دیا۔
پولیس حکام نے اجلاس میں طے کیا اجلاس میں ڈی آئی جی ایسٹ اور ویسٹ، ایس ایس پی ایسٹ، ملیر اور سینٹر سمیت انویسٹی گیشن حکام سمیت دیگر بھی شریک ہوئے۔