نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ کو بھارتی سے گولہ باری سے نقصان

لاہور : نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر بھارتی کی گولہ باری سے انٹیک اسٹرکچر کو نقصان پہنچا، حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر بھارتی کی جانب سے گولہ باری کی گئی ، سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ نوسیری ڈیم دریائےنیلم پرواقع انٹیک اسٹرکچر کو … نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ کو بھارتی سے گولہ باری سے نقصان پڑھنا جاری رکھیں