بھارت میں انوکھا فراڈ، جعلی سپریم کورٹ نے ارب پتی کو کنگال کر ڈالا

دھوکے باز مختلف طریقوں سے سادہ لوح عوام کو لوٹتے ہیں لیکن بھارت میں نوسر بازوں نے جعلی سپریم کورٹ بنا کر ارب پتی کاروباری کو کنگال کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اب تک تاریخ میں فراڈ کا یہ انوکھا واقعہ بھارتی شمالی ریاست پنجاب میں پیش آیا جہاں چند انتہائی چالاک … بھارت میں انوکھا فراڈ، جعلی سپریم کورٹ نے ارب پتی کو کنگال کر ڈالا پڑھنا جاری رکھیں