بھارت: حیدرآباد کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 17 افراد ہلاک

بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں تاریخی چار مینار کے قریب رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ گلزار حوض میں ایک رہائشی عمارت میں اتوار کی صبح پیش آیا۔ 7 افراد زندہ جل کر ہلاک … بھارت: حیدرآباد کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 17 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں