بھارت کے خلاف ایک اور پاکستانی کھلاڑی کا آؤٹ متنازع ہوگیا

کولمبو: ویمنز او ڈی آئی ورلڈکپ میں ہونے والے بھارت اور پاکستان کے میچ میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا، پاکستانی اوپنر منیبہ کا غلط رن آؤٹ دیدیا گیا۔ بھارت کیخلاف پاکستانی اوپنرز نے اننگز کا آغاز سست طریقے سے کیا پاکستانی اوپنرز بھارتی بولنگ کے خلاف جدوجہد کرتی نظر آئیں، تاہم اوپنر منیبہ علی کے … بھارت کے خلاف ایک اور پاکستانی کھلاڑی کا آؤٹ متنازع ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں