پاک بھارت کشیدگی، بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی، درجنوں گرفتار

پاک بھارت کشیدگی کے دوران آسام پولیس نے پاکستان کی حمایت میں پوسٹ کرنے کے الزام میں متعدد افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ اب تک ریاست کے 21 مختلف اضلاع میں 58 سے زیادہ گرفتاریاں کی جا چکی … پاک بھارت کشیدگی، بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی، درجنوں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں