اگر آپ کے والد پاکستان کے خلاف جنگ میں مر جائیں تو آپ کی پرورش کون کرے گا؟ گرپتونت سنگھ کا طلبہ کو پیغام

علیحدگی پسند گروپ سکھس فار جسٹس (SFJ) نے آرمی کینٹ، پٹیالہ کے قریب ’’پاکستان – خالصتان زندہ باد‘‘ کے نعروں اور خالصتان کے جھنڈے کی ایک فوٹیج جاری کی ہے، جس میں طلبہ کے لیے پیغام بھی دیا گیا ہے کہ ’’ہندوستان کا مودی آپ کو یتیم کر دے گا۔‘‘ سکھس فار جسٹس کے جنرل … اگر آپ کے والد پاکستان کے خلاف جنگ میں مر جائیں تو آپ کی پرورش کون کرے گا؟ گرپتونت سنگھ کا طلبہ کو پیغام پڑھنا جاری رکھیں