بھارت کو بھرپور جواب دیا، اللہ کی رحمت ہے پاکستان کو قابل آرمی چیف ملے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اللہ کی رحمت ہے کہ پاکستان کو ایک قابل آرمی چیف ملے ہیں، پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ گولہ بارود روایتی جنگ ہے، اینٹ کا جواب پتھر … بھارت کو بھرپور جواب دیا، اللہ کی رحمت ہے پاکستان کو قابل آرمی چیف ملے، فیصل واوڈا پڑھنا جاری رکھیں