سکھوں کی مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے -
The news is by your side.

Advertisement

سکھوں کی مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

فرید کوٹ: بھارتی پنجاب کے شہر فرید کوٹ میں گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کیخلاف سینکڑوں سکھ سڑکوں پر نکل آئے.

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے ، ہنگاموں میں بیالیس افراد زخمی ہوگئے، ہنگامے اس وقت ہوئے جب سکھوں کی مذہبی کتاب “گرو گرنتھ صاحب ” کی بے حرمتی کے خلاف سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ۔

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور واٹر کینن کا استعمال کیا.

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں