جمعرات, دسمبر 12, 2024
اشتہار

بھارت میں سموسے پر 13.5 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

بہار:‌ بھارتی ریاست بہار میں حکومت نے سموسوں کو لگژری آئٹم قرار دے کر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، سموسے پرساڑھے تیرہ فیصد ٹیکس لگایا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی غریب ترین ریاستوں میں سے ایک بہار نے تئیس چیزوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں سموسہ اور پانچ سوروپے فی کلو سے زائد قیمت کی تمام مٹھائیاں شامل ہیں۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس کی آمدنی ترقیاتی پروجیکٹس میں استعمال کی جائیگی، عوام نے بہار حکومت کے فیصلے پرشدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے سموسموں پرٹیکس عائد نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں