بھارت: نماز عید سڑک پر ادا کرنے والوں کو دھمکی

بھارت میں ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے دور میں مسلمانوں کیلیے نماز عید کی ادائیگی بھی جرم بنا دی گئی ہے۔ بھارت میں مودی کی سربراہی میں بی جے پی اور آر ایس ایس کی ہندو انتہا پسندی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ اقلیتیں بالخصوص مسلمان اس کا واضح نشانہ بن رہے ہیں۔ … بھارت: نماز عید سڑک پر ادا کرنے والوں کو دھمکی پڑھنا جاری رکھیں