پاکستان کے ہاتھوں شکست ، بھارت نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے ارکان پارلیمنٹ کا سہارا لے لیا

نئی دہلی : پاکستان کے ہاتھوں شکست اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر بھارت کودنیا بھرمیں اپنی عزت بچانا مشکل ہوگئی، بھارت نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے ارکان پارلیمنٹ کا سہارا لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے جنگی اور سفارتی محاذ پر شکست نے بھارت کو بے بس کردیا اور بھارت بین الاقوامی سطح پر … پاکستان کے ہاتھوں شکست ، بھارت نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے ارکان پارلیمنٹ کا سہارا لے لیا پڑھنا جاری رکھیں