معروف بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

بھارتی ٹی وی اداکارہ چیتنا راج بنگلورو کے ایک نجی اسپتال میں پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوب مغربی فلم انڈسٹری ’سینڈل ووڈ‘ کی کامیاب اداکارہ 21 سالہ چیتنا راج جسامت خوبصورت بنانے کی خواہش میں پلاسٹک سرجری کے دوران ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث ہلاک ہوگئیں۔ چیتنا راج … معروف بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک پڑھنا جاری رکھیں