اداکارہ حنا خان میں کینسر کے تیسرے درجے کی تشخیص

بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان میں چھاتی کے تیسرے درجے کی کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، اداکارہ نے دُعاؤں کی اپیل کردی۔ بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ افسوسناک خبر دی ہے، انہوں نے کہا کہ جو لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں … اداکارہ حنا خان میں کینسر کے تیسرے درجے کی تشخیص پڑھنا جاری رکھیں