ہفتہ, اپریل 11, 2026
اشتہار

بھارتی اداکارہ ایشوریا نے شوہر سے راہیں جدا کرلیں

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی اداکارہ ایشوریا اور اداکار دھنش نے اپنی راہیں جدا کرلیں، دونوں شخصیات نے علیحدگی سے متعلق اطلاع انٹرنیٹ کے ذریعے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپر اسٹار رجنی کانٹ کی بڑی بیٹی ایشوریا نے اپنے شوہر سے شادی کے 18 برس بعد علیحدگی اختیار کرلی۔

دونوں نے اپنی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ‘آج ہم ایک ایسی جگہ پر کھڑے ہیں جہاں ہمارے راستے الگ ہیں براہ کرم ہمارے فیصلے کا احترام کریں’۔

D40 actress Aishwarya Lekshmi is all praises for Dhanush in Asuran. See post

واضح رہے کہ ایشوریا اداکاری کیساتھ ساتھ ہدایت کاری اور گلوکاری کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں