‘دشمن کو فائدہ ہوجائے گا’: رافیل کی تباہی کے سوال پر بھارتی ایئر مارشل کا جواب

بھارتی ایئرمارشل نے جنگ میں ہونے والے نقصانات اور رافیل کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی کا ڈھکا چھپا اعتراف کرلیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ایئرمارشل اے کے بھارتی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اگر میں رافیل گرنے کی تصدیق کردوں گا تو فائدہ پاکستان کو ہوگا، … ‘دشمن کو فائدہ ہوجائے گا’: رافیل کی تباہی کے سوال پر بھارتی ایئر مارشل کا جواب پڑھنا جاری رکھیں