ہفتہ, جون 13, 2026
اشتہار

بھارتی فوجی افسر گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو ریاست آسام میں خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل امریندر کو ریاست آسام میں ایک خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کو اغوا کرکے قتل کیا گیا اور لاش ہائی وے پر پھینکی گئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ 14 فروری کو گوہاٹی میں لیفٹیننٹ کرنل امریندر سے ملاقات کے لیے آئی تھی اور 15 فروری خاتون کی پلاسٹک میں لپٹی ہوئی لاش ہائی وے سے برآمد ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق گرفتار افسر بھارتی فوج کی فور کور میں تعلقات عامہ کا افسر ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں