بھارت کا فراڈ کلچر نیویارک پہنچ گیا، بھارتی نجومی رنگے ہاتھوں گرفتار

(21 جولائی 2025): بھارت کا فراڈ کلچر اب صرف اندرونی بحران نہیں رہا بلکہ ایک عالمی وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے، نیویارک میں بھارتی نجومی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے سافٹ پاور کے دعوے حقیقت میں فراڈ ثابت ہونے لگے، جب نیویارک میں ایک بھارتی نجومی کو … بھارت کا فراڈ کلچر نیویارک پہنچ گیا، بھارتی نجومی رنگے ہاتھوں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں