تازہ ترین

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

بھارتی شہری چلتی ٹرین کی زد میں آگیا، پھر کیا ہوا؟ (کمزور دل افراد نہ دیکھیں)

نئی دہلی: بھارتی شہر ممبئی میں ٹرین مسافر کو معجزانہ طور پر نئی زندگی ملی ہے۔

آپ نے یہ مشہور محاورہ سنا ہوگا کہ ‘جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے’ اسی کے مصداق ایک واقعہ بھارت کے شہر ممبئی میں پیش آیا جہاں شہری کو موت کے منہ سے نکالا گیا۔

جی ہاں، ممبئی کے بوریلوالی ریلوے اسٹیشن پر ایک مسافر ٹرین سے اترتے ہوئے اچانک پھسل کر گرپڑا اور ٹرین کی زد میں آگیا خوش قسمتی سے ریل نے اسے اپنا نوالہ نہیں بنایا اور اس طرح اس کی جان بچ گئی۔

مذکورہ شخص ٹرین کا کنارہ لگنے کے باعث زمین پر گرا اس دوران اسٹیشن پر موجود ریلوے اہلکاروں نے متاثرہ شہری کی فوری مدد کی بصورت دیگر وہ کچلا بھی جاسکتا تھا۔

یہ دل دہلا دینے والا واقعہ 29 جون کو پیش آیا تھا جس کی ویڈیو اب منظر عام پر آئی ہے۔

Comments

- Advertisement -