تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

بھارتی کوہ پیماؤں کا دعویٰ جھوٹا نکلا، پابندی عائد

بھارتی کوہ پیماؤں کی جعل سازی پکڑی گئی، دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے جھوٹے ‏دعوے کا بھانڈہ پھوٹ گیا۔

نیپال کی حکومت نے جعل سازی اور جھوٹ بولنے پر بھارتی کوہ پیماؤں کو سزا سنا دی۔ چوٹی سر کرنے کا جھوٹا ‏دعویٰ کرنے والے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر نہ صرف پابندی کر دی گئی بلکہ نیپالی حکومت نے تعریفی سرٹیفکیٹ ‏بھی واپس لے لیے۔



2016میں بھارتی کوہ پیماہ نریندرسنگھ یادیو اور ان کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعویٰ کیا تھا اور انہیں ‏اس کارکردگی پر بھارت میں ایوارڈ دیا گیا جس پر ان کے ہم وطنوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور انکوائری بورڈ ‏نے تحقیقات کے بعد چوٹی سر کرنے کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا۔

Image result for Two Indians banned after Mount Everest summit climb found to be fake

نیپال نے انکوائری رپورٹ ملنے پر جعل ساز کوہ پیماؤں پر 6 سال کی پابندی عائد کرتے ہوئے ان سے تعریفی اسناد ‏واپس لے لیں۔

Comments

- Advertisement -