آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم میں کیا کچھ ہوا؟

آسٹریلیا سے میلبرن ٹیسٹ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں کیا ہوا اندر کی خبر باہر آئی تو سب حیران رہ گئے۔ آسٹریلیا سے میلبرن ٹیسٹ میں بدترین ناکامی کے بعد بھارتی ٹیم بالخصوص کپتان روہت شرما تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بڑی شکست کے بعد بھارت کا آئندہ برس … آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم میں کیا کچھ ہوا؟ پڑھنا جاری رکھیں