پاکستان سے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہوگیا، بھارتی سیکریٹری خارجہ

پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی سیکریٹری خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ آج علی الصبح پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص لانچ کیا تھا جس میں بھارت کے دو درجن سے زائد ایئربیسز کو تباہ کردیا گیا تھا، اب نہ صرف بھارت سیز فائر پر … پاکستان سے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہوگیا، بھارتی سیکریٹری خارجہ پڑھنا جاری رکھیں