بھارتی حکومت نے بی سی سی آئی کو اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے منع کردیا

بھارت کی حکومت نے بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) کو اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے منع کردیا ہے۔ ای ایس پی این کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کو آگاہ کردیا کہ بھارتی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان نہیں جائے گی۔ … بھارتی حکومت نے بی سی سی آئی کو اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے منع کردیا پڑھنا جاری رکھیں