تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

بھارتی مسلمان کرکٹر کو آسٹریلیا میں گہرا صدمہ

سنہرے مستقبل کے خواب سجائے آسٹریلوی دورے پر موجود بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کو والد کی جدائی کے صدمے نے غمگین کر دیا۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے والے محمد سراج کے والد 53 سال کی عمر میں جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔

Indian Cricketer Mohammed Siraj Father Passed Away | MBS News

محمد غوث پھیپھڑوں کی بیماری سے لڑتے ہوئے آخرکار جنگ ہار گئے اور خالقِ حقیقی سے جاملے۔ 14 روزہ قرنطینہ میں موجود فاسٹ بولر نے والد کی آخری رسومات کے لیے وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Mohammed Siraj to stay back in Australia despite father's death | NewsBytes

13نومبر کو آسٹریلیا پہنچنے والی بھارتی ٹیم 14 روزہ قرنطینہ کی آدھی مدت گزار چکی ہے اور قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد کوویڈ پوروٹو کولز پورا کرنے والے کھلاڑیوں کو کلیئر قرار دیا جائے گا۔

Mohammed Siraj Sold to Royal Challengers Bangalore for 2.6 Crores

26سالہ محمد سراج ٹیسٹ اسکواڈ میں پانچویں فاسٹ بولر کی حیثیت سے موجود ہیں وہ اب تک ایک ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں۔

Naseem Shah Credits Waqar Younis For Making Him An Exceptional Bowler

واضح رہے کہ پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ کے دورہ آسٹریلیا کے دوران والدہ کا انتقال ہوگیا تھا اور انہوں نے بھی دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن نہ لوٹنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Naseem Shah: 16-year-old debutant reduced to tears in emotional Test cap  presentation | Sporting News Australia

Comments

- Advertisement -