بھارت: آپریشن سندور کے خلاف بولنے پر مسلمان پروفیسر گرفتار

جنگ میں شکست اور عالمی سطح پر ناکامی کے بعد بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی، آپریشن سندور کے خلاف بولنے پر اشوکا یونی ورسٹی کے مسلمان پروفیسر علی خان محمود آباد گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ریاست ہریانہ کی اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمودآباد کو دہلی میں … بھارت: آپریشن سندور کے خلاف بولنے پر مسلمان پروفیسر گرفتار پڑھنا جاری رکھیں