بھارتی پروپیگنڈا ناکام، آئی ایم ایف پاکستان کے اقدامات سے مطمئن

بھارتی پروپیگنڈا کے باوجود آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقدامات سے اطمینان کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ اضافی فنڈنگ کیلئے پاکستان نے تمام اہداف پورے کرلئے ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی ترجمان جولی کوزیک … بھارتی پروپیگنڈا ناکام، آئی ایم ایف پاکستان کے اقدامات سے مطمئن پڑھنا جاری رکھیں