ہم بھول کر بھی پاکستان مردہ باد نہیں کہہ سکتے، بھارتی سکھ خاتون

بھارت کے سکھوں نے جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکاری کو دوٹوک پیغام دیا ہے کہ وہ بھول کر بھی پاکستان مردہ باد نہیں کہہ سکتے۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ دنیا کے سامنے اوچھے ہتھکنڈے آشکار ہونے کے بعد وہ پاکستان مخالفت میں تمام حدوں کو عبور … ہم بھول کر بھی پاکستان مردہ باد نہیں کہہ سکتے، بھارتی سکھ خاتون پڑھنا جاری رکھیں