تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستانی عوام کو پٹرول پر سبسڈی دینے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...

توشہ خانہ کیس، عمران خان اور اہلیہ آج نیب راولپنڈی میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پی ٹی آئی...

عمران خان نے چیف جسٹس کو اپنے قتل کی سازش سے آگاہ کردیا

لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے...

ان کا مقصد مجھے راستے سے ہٹانا ہے ، عمران خان

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا...

اریجیت سنگھ کا دورۂ پاکستان کا اعلان

ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار اریجیت سنگھ نے مستقبل قریب میں اپنے پہلا دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ہے۔

35 سالہ اریجیت سنگھ بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں یکساں مشہور ہیں اور ان کے گانوں کو سرحد کی دونوں جانب کافی پسند کیا جاتا ہے۔

گلوکار کے پاکستان مداح اس وقت جھوم اٹھے جب انہوں نے پاکستان کے دورہ کا ارادہ ظاہر کیا۔ حال ہی میں اریجیت سنگھ نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک کنسرٹ کیا جہاں سامعین پر سحر طاوی کر دیا۔

کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلوکار کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میں پاکستان کا دورہ کروں گا۔

اریجیت سنگھ کا پاکستانی موسیقاروں سے اپنی محبت کا اظہار کرنا کوئی نئی بات نہیں کیوں کہ گلوکار نے اپنے ملک میں پاکستانی گلوکاروں پر پابندی کے خلاف بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔

Comments