تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے اپنی ہی بندوق سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

تفصیلات کےمطابق بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، مقبوضہ وادی میں تعینات ایک اور بھارتی فوجی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق خودکشی کا واقعہ کشمیر کے گاندربل ضلع میں واقع چٹرگل آرمی کیپ میں پیش آیا جہاں ایک جگمیت سنگھ ولد مکھن سنگھ نامی اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی جان لے لی۔

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس تھانہ کنگن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے فوراً بعد ہی اس معاملےکی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں‌ تعینات ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی

واضح رہے کہ اس سے قبل 2 اکتوبر کو اسی طرح کا واقع شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے علاقے اوری میں ایک پیش آیا تھا۔

Comments

- Advertisement -