بھارتی ٹیم کو پاکستان جا کر چیمپئنز ٹرافی کھیلنی چاہیے، ٹائمز آف انڈیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کیلیے پاکستان جانے کی آوازیں خود ان کے اپنے ملک سے اٹھنے لگی ہیں۔ موقر بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے اپنے اداریے میں کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان جاکر چیمپئنز ٹرافی کھیلنی چاہیے۔ اخبار لکھتا ہے کہ کھیلوں کو ہمیشہ سیاست سے دور رکھنا چاہیے۔ … بھارتی ٹیم کو پاکستان جا کر چیمپئنز ٹرافی کھیلنی چاہیے، ٹائمز آف انڈیا پڑھنا جاری رکھیں