پیر, فروری 17, 2025
اشتہار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی سے 1 کشمیری شہید

اشتہار

حیرت انگیز

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جبکہ دنیا اس پر بالکل خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔

مقامی میڈیا کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پونجھ میں نام نہام سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

چند روز قبل ضلع بارہ مولہ میں بھارتی فوج نے کشمیری خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔ فوجیوں نے خاتون کو کمل کوٹ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں