جمعرات, فروری 13, 2025
اشتہار

بھارت میں تین ’دلت‘ نوجوانوں پروحشیانہ تشدد

اشتہار

حیرت انگیز

نئی دہلی: سیکولر بھارت میں اونچی ذات کےہندو انتہا پسندوں کی دلتوں پر مظالم کی ایک اور وحشت ناک فٹیج منظرعام پرآگئی۔

تفصیلات کے مطابق راجستھان میں اونچی ذات کےہندوؤں نےتیرہ تا پندرہ سال کے تین دلت لڑکوں پرچوری کےالزام میں سرعام بدترین تشددکیا، درخت سے باندھا اورپھربھی تسلی نہیں ہوئی تو برہنہ کرکے گھمایا۔

پولیس کےپہنچنےپرانتہاپسندوں نےدلتوں پرموٹر سائیکل چوری کا الزام لگادی اجس پر دلت لڑکوں پرہی مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتارکرلیاگیا۔

بھارتی وزیرنے واقعے کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔

سیکولربھارت میں اقلیتوں بالخصوص نچلی ذات کےہندوؤں کیساتھ انسانیت سوزسلوک کوئی نئی بات نہیں، دلتوں کوجانوروں سےتشبیہ دی جاتی ہےتوکبھی انہیں زندہ جلادیاجاتاہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں