بھارتی خاتون نے 7 شادیاں کرکے شوہروں سے رقم کیسے بٹوری؟

نئی دہلی : بھارت میں ایک خاتون نے لالچ کی ہوس میں لگاتار 7 بار شادیاں رچالیں اور 6 شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب بھی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو کا حوالہ دے کر خاتون کے فراڈ سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ خاتون نے … بھارتی خاتون نے 7 شادیاں کرکے شوہروں سے رقم کیسے بٹوری؟ پڑھنا جاری رکھیں