پاکستان کےلیے جاسوسی کا الزام، مشہور بھارتی یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا

جنگ میں شکست کے بعد پاکستان کےلیے جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے، سیکیورٹی حکام نے مشہور بھارتی یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا۔ اس وقت بھارت کی مودی سرکار پاکستان کے ہاتھوں اپنی شرمناک شکست کی خفت کو مٹانے کےلیے ہر حد تک جانے کو تیار نظر آتی ہے، اب نئے پینترے کے طور پر بھارت … پاکستان کےلیے جاسوسی کا الزام، مشہور بھارتی یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا پڑھنا جاری رکھیں