بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی ’گمراہ کن بیانیے‘ پر ویڈیو بناکر شرمندگی سے دوچار

بھارت کے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی ’گمراہ کن بیانیے‘ پر ویڈیو بناکر شدید شرمندگی سے دوچار ہوگئے، سکھ رہنما نے یوٹیوبرکیخلاف ویڈیو جاری کردی۔ سکھوں کے گرووں پر دھرو راٹھی نے حال ہی میں ایک ویڈیو بنائی جس میں کئی گرووں کو دکھانے کےلیے اے آئی ویڈیو کا استعمال کیا جس پر سکھوں کی جانب … بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی ’گمراہ کن بیانیے‘ پر ویڈیو بناکر شرمندگی سے دوچار پڑھنا جاری رکھیں