تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...

بھارت کی تباہ کن بولنگ، سری لنکا 50 رنز پر ڈھیر

ایشیاکپ کے فائنل میں بھارتی بولرز کی تباہ کن بولنگ نے سری لنکن بیٹنگ لائن کو صرف 50 رنز پر ڈھیر کر دیا۔

کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو انتہائی تباہ کن ثابت ہوا.

بھارتی فاسٹ بولنگ اٹیک کے سامنے سری لنکن بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 50 اوورز میں آؤٹ ہو گئی۔

https://x.com/ESPNcricinfo/status/1703363322391986635?s=20

فاسٹ بولر محمدسراج بیٹرز پر قہربن کر ٹوٹ پڑے اور 6 وکٹیں حاصل کیں۔ سراج نے تیزترین 5 وکٹیں لینےکا چمنداواس کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ۔ سراج نےصرف 16گیندوں پر5وکٹیں حاصل کیں۔ ہاردک پانڈیا نے 3 بلےبازوں کو پولین بھیجا۔

سری لنکا کے 9 بلےباز ڈبل فیگر میں بھی نہ جاسکے۔ کوشال مینڈس17 اور دوشن ہیمانتھا 13رنز بنا سکے۔

Comments

- Advertisement -