بھارت کا گودی میڈیا دہشت گردوں کو صحافی بنا کر پیش کرنے لگا

بھارت دہشت گرد تنظیم کالعدم بی ایل اے کی تشہیر اور حمایت میں کھل کر سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مودی کا گودی میڈیا اس حد تک گر گیا کہ کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کو صحافی بنا کر پیش کرنے لگا۔ کالعدم بی ایل اے نے جنگ میں پاکستان … بھارت کا گودی میڈیا دہشت گردوں کو صحافی بنا کر پیش کرنے لگا پڑھنا جاری رکھیں