روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارت کا اگلا ٹیسٹ کپتان کون؟

بھارت کو ایک سال میں دو آئی سی سی ٹرافی دلانے والے بھارتی کپتان روہت شرما کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد نئے کپتان کا نام سامنے آیا ہے۔ بھارت نے آئندہ ماہ جون میں انگلینڈ جا کر پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے۔ تاہم سیریز سے قبل اور آئی پی ایل کے … روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارت کا اگلا ٹیسٹ کپتان کون؟ پڑھنا جاری رکھیں