اتوار, جون 7, 2026
اشتہار

ویڈیو اسٹوری: جونا گڑھ پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل

اشتہار

حیرت انگیز

ریاست جونا گڑھ پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کشمیر کی شاہی ریاست جونا گڑھ کو زبردستی ضم کیے 76 برس بیت گئے، 1947 میں کئی چھوٹی خود مختار ریاستیں بھارت کے غاصبانہ قبضے کا شکار ہوئیں۔

1947 میں تقسیم ہند کے دوران شاہی ریاست مہابت خان جی نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا، ریاست جونا گڑھ کا پاکستان سے الحاق، جوناگڑھ اسٹیٹ کونسل کی منظوری سے ہوا تھا۔

تاہم بھارتی سیاست دان ولا بھائی نے نواب آف جوناگڑھ سے فیصلہ بدلنے کا اصرار کیا مگر بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بھارت کو جوناگڑھ کا پاکستان سے الحاق برداشت نہیں ہوا اور جوناگڑھ پر زبردستی اسلحے کے زور پر تسلط قائم کر دیا۔

+ posts

لئیق الرحمن دفاعی اور عسکری امور سے متعلق خبروں کے لئے اے آروائی نیوز کے نمائندہ خصوصی ہیں

اہم ترین

لئیق الرحمن
لئیق الرحمن
لئیق الرحمن دفاعی اور عسکری امور سے متعلق خبروں کے لئے اے آروائی نیوز کے نمائندہ خصوصی ہیں

مزید خبریں