تازہ ترین

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت...

نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر

راولپنڈی: نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے...

اڑتے طیارے میں اچانک مسافروں کی سانسیں اٹک گئیں

بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں دھویں کے الرٹ سے مسافروں میں خوف پھیل گیا۔ لینڈنگ کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

پرواز نئی دہلی سے کولکتا جارہی تھی کہ لینڈنگ سے کچھ وقت قبل طیارے کے کارگو میں دھویں کا الرٹ سنائی دیا۔

پائلٹ نے فوراً کنٹرول ٹاور رابطہ کیا اور صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد ایئرپورٹ پر ہنگامی حالات نافذ کر کے تمام ضروری اقداما کیے گئے۔

ایئرٹرانسپورٹیشن کنٹرول نے طیارے کو ترجیحی بنیادوں پر لینڈنگ کی اجازت دی اور طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا۔

انڈیگو ایئرلائن نے اس حوالے سے بتایا کہ کولکتا ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد ایئربس طیارہ کی جانچ کی گئی لیکن اس الرٹ کو غلط پایا گیا۔

دھوئیں کا پتہ لگانے کے سسٹم میں ضروری اصلاحات کی جارہی ہیں اور واقعے کی مزید تحیققات کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

Comments

- Advertisement -