انڈس اسپتال نے پاکستان میں پہلا بوٹ‌ کلینک متعارف کروادیا

کراچی : شہریوں کا مفت علاج کرنے والے معروف اسپتال انڈس نے پاکستان میں پہلی مرتبہ بوٹ کلینک متعارف کرادئیے۔ تفصیلات کے مطابق ترقی یافتہ ممالک میں کچھ علاقے ایسے بھی ہوتے ہیں جہاں طبی سہولیات شہروں کی موجود نہیں ہوتی، پاکستان بھی انہیں ممالک میں سے ایک ہے جس کے بہتر علاقوں میں بنیادی … انڈس اسپتال نے پاکستان میں پہلا بوٹ‌ کلینک متعارف کروادیا پڑھنا جاری رکھیں