پاکستان کی بڑی کامیابی: سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستانی موقف کی تائید کر دی

سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ ہے۔ دو ماہ قبل اپریل میں مقبوضہ کشمیر میں پہلگام … پاکستان کی بڑی کامیابی: سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستانی موقف کی تائید کر دی پڑھنا جاری رکھیں