تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

بھارتی بولر جنید خان سے متاثر، ایکشن کاپی کرنے لگے

بھارت کے نوجوان فاسٹ بولر کے لیے پاکستان کے جنید خان آئیڈیل بن گئے۔

انڈین لیگ میں ٹیم کی نمائندگی کرنے والے چیتن سکاریا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جنید خان کی ‏بولنگ سے بہت متاثر ہوئے تھے۔

ایک انٹرویو میں 22 سالہ بولر نے کہا کہ جب 2012 میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کا دورہ کیا تھا تو ‏جنید خان کے بولنگ اسپیل نے انہیں بہت متاثر کیا تھا۔

Junaid's spell in Chennai inspired me, i tried to copy him: India's Chetan  Sakariya

نوجوان پیسر نے بتایا کہ اس وقت ٹیم میں کوہلی، شرما، سہواگ اور دھونی جیسے بیٹسمین تھے ان ‏کے خلاف جنید خان نے زبردست بولنگ کی، ان سب کو آؤٹ کیا۔

بولر نے کہا کہ بس انہوں نے اسی وقت سے جنیدخان کا رن اپ کو اختیار کیا اور کوشش کی ان ‏جیسا ایکشن اپناؤں لیکن ایسا کرتے کرتے میرا اپنا ایکشن بن گیا۔

Chetan Sakariya Reveals How He Got Inspired By Junaid Khan After The  Latter's Exploits Against India In 2012/13

Comments

- Advertisement -