معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

بھارت کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریڈیو میزبان سمرن سنگھ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریڈیو میزبان سمرن سنگھ گڑگاؤں (گروگرام) میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی سمرن … معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد پڑھنا جاری رکھیں