’کیمسٹری، فزکس اور ریاضی کے پیپر مشکل تھے، گریس مارکس دیے جائیں‘ رپورٹ جاری

کراچی: 11ویں جماعت کےنتائج کے معاملے پر سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق انٹر کے نتائج آنے پر سوشل میڈیا پر یہ معاملہ اُجاگر ہوا تو سیاسی جماعتوں نےعوامی توجہ حاصل کرنے کیلئے یہ معاملہ استعمال کیا۔ گزشتہ 10سال میں طلبا … ’کیمسٹری، فزکس اور ریاضی کے پیپر مشکل تھے، گریس مارکس دیے جائیں‘ رپورٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں