وزیر خزانہ نے شرح سود میں مزید کمی کی نوید سنا دی

راولپنڈی (13 اگست 2025): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے شرح سود میں مزید کمی کی نوید سنا دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ شرح سود میں جلد کمی ہوگی جبکہ بجلی بھی سستی ہوگی، قومی سلامتی اور معاشی استحکام ضروری ہے گزشتہ ڈیڑھ سال میں معاشی طور … وزیر خزانہ نے شرح سود میں مزید کمی کی نوید سنا دی پڑھنا جاری رکھیں