The news is by your side.

Advertisement

سیاستدانوں کے سال بھر کے دلچسپ بیانات

سال 2019 میں وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں کے وہ بیانات جو زبان زد عام ہوئے۔

سال بھر میں دیے گئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ایسے دلچسپ بیانات جو عوام میں مقبول ہوئے ان پر تجزیہ کاروں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

معروف اینکر پرسن مہر بخاری نے ’جان اللہ کو دینی ہے‘ کو سال کا دلچسپ بیان قرار دیا جب کہ ارشاد بھٹی نے ’گھبرانا نہیں اور بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے‘ کو مزاحیہ بیان میں سرفہرست رکھا۔

رؤف کلاسرا نے بھی ’جان اللہ کو دینی ہے‘ کو سال کا دلچسپ بیان قرار دیا۔

Comments

یہ بھی پڑھیں