شیخ مجیب کی برسی پر عبوری حکومت کا بڑا فیصلہ

بنگلادیش میں عبوری حکومت نے 15 اگست کو قومی یومِ سوگ کی عام تعطیل منسوخ کر دی ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کی زیر صدارت کونسل آف ایڈوائزرز کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس بات کا اعلان چیف ایڈوائزر کے دفتر سے ایک میڈیا بیان میں کیا گیا جس میں … شیخ مجیب کی برسی پر عبوری حکومت کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں