تازہ ترین

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

انٹرنیشنل ریسلرز کا سیلاب زدہ علاقے میں آرمی کیمپ کا دورہ

راولپنڈی: بین الاقوامی ریسلرز نے راجن پور کے سیلاب زدہ علاقے میں آرمی کیمپ کا دورہ کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سیلاب زدگان سے یکجہتی کے لیے پاکستان کے دورے پر آئے ریسلرز نے راجن پور میں آرمی کیمپ کا دورہ کیا ہے، ریسلرز میں ٹائنی آئرن، ایڈم فلیکس، ایملی ڈیب، ماریہ مے، بادشاہ پہلوان شامل ہیں۔

ریسلرز کو سیلاب زدہ علاقوں میں تباہ انفرا اسٹرکچر پر آگاہی دی گئی جبکہ ریسلرز نے سیلاب سے شدید متاثرہ افراد سے ملاقات بھی کی۔

علاوہ ازیں پاک آرمی کی جانب سے بڑے پیمانے پر راشن تقسیم کیا گیا اور ضرورت مند لوگوں کو ادویات اور دیگر طبی سہولتیں بھی فراہم کی گئیں۔

Comments

- Advertisement -